Description
iPhone 7 Plus (128 GB) – PTA Approved – Excellent Condition!
شاندار اور صاف ستھرا فون مناسب قیمت میں برائے فروخت!
ماڈل: iPhone 7 Plus
اسٹوریج: 128 GB
پی ٹی اے سٹیٹس: PTA Approved (تمام سمیں چلتی ہیں)
کنڈیشن: 9/10 (بہت ہی صاف ستھری ہینڈلنگ)
بیٹری: Changed (100% Health – بہترین بیک اپ)
دیگر خصوصیات: تمام فنکشنز (Touch ID، کیمرہ، سپیکر وغیرہ) بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔