Description
السلام علیکم جی بھائی یہ موبائل ہے میرے پاس ائی فون سیون پلس اور اس کے پینل کا تھوڑا سا ایشو ہے کسی کسی ٹائم خود چلنے لگ جاتا ہے اور اس کا پاور اف والا بٹن کو دبا کے ان کرو گے تو سیٹ ٹھیک چل جاتا ہے جس بھائی نے لینا ہو وہ رابطہ کرے کنڈیشن اس کی 10 بائ نا ہے