Description
iPhone 7 Plus 128GB – Red
• ماڈل: iPhone 7 Plus
• اسٹوریج: 128GB
• کلر: Red
• PTA Approved
• مکمل Genuine فون
• Panel سے لے کر Battery تک سب Genuine ہے
• فون کی حالت اچھی ہے
• کوئی غیر ضروری Repair/Change نہیں کروائی گئی
• 128GB Storage
• صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
Price: 25,000 روپے — Final
جو بھائی واقعی خریدنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار، فضول Bargain نہ کریں۔