Description
iPhone 7 Plus 128GB – For Sale
iPhone 7 Plus 128GB اچھی اور صاف حالت میں ہے۔ فون کے تمام اہم Functions بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ Battery بھی اچھی ہے۔
128GB Storage
Camera & Display OK
Touch & Buttons Working
Battery Good
Overall Condition Good
صرف JV کا مسئلہ ہے، باقی فون بالکل اوکے ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔