Description
م Ek Din check warranty bhi hai is Waqt frent camera Nahin chalta lekin aapko banva kar denge یں اپنا آئی فون 7 پلس فروخت کر رہا ہوں جو بالکل پرفیکٹ اور نیو کنڈیشن میں ہے۔ موبائل بہت اچھی طرح استعمال کیا گیا ہے، کوئی بڑا مسئلہ یا خرابی نہیں ہے، سب کچھ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
تفصیلات:
آئی فون 7 پلس (Original)
کنڈیشن: بالکل نیو اور پرفیکٹ
بیٹری اور پرفارمنس بہترین
کوئی فالتو خرابی نہیں
ساتھ کیا کیا ملے گا:
چارجر
ڈیٹا کیبل
ایئر بڈز