Description
السلام علیکم!
iPhone 7 برائے فروخت
Storage: 128GB
PTA Approved (آفیشل اپرووڈ)
Condition: موبائل کھلا ہوا ہے لیکن بالکل اوکے ہے
Water Pack نہیں ہے
Battery: New ڈلی ہوئی ہے، بیک اپ زبردست
Camera: دونوں کیمرے Out Class ہیں، اگلا بھی پچھلا بھی
Performance: بہت Smooth چلتا ہے، ہینگ کا کوئی مسئلہ نہیں
نوٹ: 128GB والا ہے، ہر لحاظ سے بہترین چل رہا ہے۔
قیمت: 21,000 روپے فائنل - اس سے کم والا رابطہ نہ کرے شکریہ۔
جس بھائی کو چاہیے رابطہ کر لے، لوکیشن پسرور۔