Description
محترم بہت موبائل کم استعمال ہوا ہے باقی تفصیلات آپ کے سامنے ہیں
بیشک گوگل سے چیک کر لیں
کوشش کریں قریب ترین جگہ سے لین دین ہو جائے
شکریہ
Iphone 7 OFFICIALLY PTA APPROVED
32Gb √
Pta approved √
Both camera Okay √
Speaker okay√
battery Changed l okay √
(استعمال نہ کرنے سے بیٹری ڈیڈ ہو گئ تھی تب تبدیل کی ہے )
Home button Okay √
Fingerprint ×
earphone speaker × (Handfree okay √)
mic okay √