Description
آئی فون 7 (iPhone 7) - بہترین کنڈیشن
ماڈل: iPhone 7
کلر: سلور / وائٹ (Silver / White)
کنڈیشن: واٹر پیک (Waterpack / Original Seals) - بالکل صاف ستھرا اور 100% اوکے
پی ٹی اے سٹیٹس: نان پی ٹی اے (Non-PTA)
تفصیلات:
فون میں کوئی ہارڈویئر یا سافٹ ویئر کا مسئلہ نہیں ہے۔
ڈسپلے اور کیمرہ بالکل اوریجنل اور بہترین کنڈیشن میں ہیں۔
Waterpack