Description
iPhone 6S Plus 16GB فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ موبائل نان PTA ہے۔ فون مکمل اوریجنل اور جینون حالت میں ہے۔ ابھی تک کسی قسم کی ریپئرنگ نہیں ہوئی اور نہ ہی فون کھولا گیا ہے۔ اوریجنل بیٹری، کیمرا اور تمام فنکشنز بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ موبائل کی ہر چیز 100٪ ورکنگ ہے۔ فون چیک کر کے تسلی سے لے جائیں۔ سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔
0/302]1775]234