Description
IPhone 6s برائے فروخت ہے۔
سٹوریج: 16GB
PTA Approved Official ہے، تمام سمز چلیں گی۔
فون کی تفصیل صاف صاف درج ہے:
1. پینل چینج ہے
2. بیٹری چینج ہے
3. فنگر پرنٹ نہیں چلتا
4. ظاہری کنڈیشن 10 میں سے 6 ہے
*Final Price: 9,000 روپے*
شکریہ
0322-
7260061