Description
سلام میں اپنا فون فروخت کرنا چاہ ہوں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:
ماڈل (Model): iPhone 6s
کنڈیشن (Condition): 10/10 صاف اور بالکل بہترین حالت میں (صاف ستھرا فون)
بیٹری (B
attery): بالکل نئی بیٹری ڈلی ہوئی ہے (بہترین بیک اپ)
پرفارمنس: ہر لحاظ سے اوکے اور زبردست چل رہا ہے
جو بھائی لینا چاہیں وہ رابطہ کریں۔ قیمت میں مناسب لحاظ ہو جائے گا، فضول فضول آفرز والے دور رہیں۔
watesapp:[(View phone number)]
جس بھائی نے بھی لینا ہے 9 ہزار سے کم میں نہیں ملے گا