Description
آئی فون 6s اور آئی فون 5 دونوں 64 جی بی ہیں ۔ آئی کلاؤڈ بائی پاس ہیں ۔ سم بھی چل سکتی ہے، سوشل میڈیا کیمرہ کے لیے بہترین ہیں
کنڈیشن 9/10 ہے تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں ،، تمام اوریجنل ہے کچھ بھی تبدیل شدہ نہی ہے ۔
جس نے لینے ہوں وہی رابطہ کرے ۔ شکریہ
Iphone 6s : 6500
Iphone 5 : 5500