Description
[(View phone number)] رابطہ نمبر
ائی فون ارجنٹ فور سیل یہ فون ہاتھ سے گرنے کی وجہ سے اس کا ٹچ ٹوٹ گیا ہے اس کی بیٹری ہیلتھ 89 پرسنٹ ہے اور موبائل کے باقی سارے فنکشنز اچھے طریقے سے کام کر رہے ہیں سوائے وائی فائی کے
(View phone number)
(Only Seriuos buyer contact please )