Description
پی ٹی اے اسٹیٹس: نان پی ٹی اے
کنڈیشن: اچھی کنڈیشن
اسکرین: اسکرین کے اوپر ایک ڈاٹ موجود ہے۔
پرفارمنس: موبائل بہترین چلتا ہے اور اس کی کارکردگی بالکل
میموری 64gb
ٹھیک ہے۔
خرابی: اسکرین کے اوپر موجود ڈاٹ کے علاوہ موبائل میں کوئی اور خرابی نہیں ہے۔
اہم نوٹ: قیمت 5,000 روپے سے کم نہیں ہوگی۔ براہِ کرم صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت کے معاملے میں وقت ضائع نہ کریں۔
شکریہ!