Description
iPhone 16 Pro 256GB – Excellent Condition
اپنا iPhone 16 Pro 256GB فروخت کرنا ہے۔ موبائل بالکل صاف ستھرا اور بہترین حالت میں ہے۔
Details:
Model: iPhone 16 Pro
Storage: 256GB
Non-PTA
Factory Unlocked
eSIM تقریباً 2 ماہ کے لیے Available
Battery Health: 94%
Cycle Count: 230
Condition: 10/10
Original Box Available
Charger بھی ساتھ ہے
Demand: 195000روپے
فون بہت احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے اور بہترین Condition میں ہے۔
صرف Serious Buyers رابطہ کریں۔