Description
iPhone (JV / Non-PTA) – 10/10 Condition (Box Packed Like)
Condition: 10/10 (Absolute scratchless, neat & clean, single-handed used)
Battery Health: 96%
Color: Black
Status: JV / Non-PTA
Accessories: Original Box and Charging Lead included
فون بالکل نیا جیسا ہے، ڈبے سے نکلا ہوا اور اپنی اصل حالت میں ہے۔ اس میں کسی قسم کا کوئی بھی فالٹ نہیں ہے۔ ایک خروںچ تک نہیں آئی، بالکل لیٹن کلین سیٹ ہے۔ جو بھائی لینا چاہے وہ فورا رابطہ کرے، چیز ایسی ہے کہ دیکھتے ہی پسند آ جائے گی۔
قیمت مناسب ہے، اس لیے صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں