Description
ائی فون 15 پرو ائی ڈی لاک ہے اگر کسی کو سپیئر پارٹس کے لیے چاہیے تو رابطہ کر سکتا ہے ایل سی ڈی بھی اچھی کنڈیشن میں ہے کیسنگ بھی اچھی کنڈیشن میں ہے سپیکر بھی اچھی کنڈیشن میں ہے اور بیٹری وغیرہ بھی اچھی کنڈیشن میں ہے اگر جس کسی کو بھی چاہیے تو وہ رابطہ کر سکتا ہے