Description
آئی فون 14 پرو میکس 256 جی بی جے وی نان پی ٹی اے - بیٹری 100% - بغیر ڈبہ
آئی فون 14 پرو میکس
256 جی بی
نان پی ٹی اے جے وی - سم لاکڈ
چپ کے ساتھ سم چلے گی
بیٹری ہیلتھ 100%
کنڈیشن 10/10
ڈبہ نہیں ہے، صرف فون ہے
کیبل بھی نہیں ہے
کوئی ریپیئر نہیں، کوئی کھلا ہوا نہیں
ڈیمانڈ 165,000
فائنل 155,000 سے کم والے رابطہ نہ کریں