Description
موبائل کی باڈی پر حفاظت کے لیے شیٹ چڑھی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے اپلوڈ کی گئی تصاویر میں موبائل کی باڈی بالکل واضح نظر نہیں آ رہی۔ موبائل کو محفوظ رکھنے کے لیے شیٹ لگائی گئی ہے۔ موبائل اندر سے بالکل اوکے ہے
iPhone 14 Pro Max – 128GB – Factory Unlocked
Mobile Specifications:
* Model: iPhone 14 Pro Max
* Model Number: LL/A (USA Model)
* Storage: 128GB
* Color: Deep Purple
* Battery Health: 80%
* SIM Status: Non-PTA Factory Unlocked
* Unlock Status: Factory Unlocked
* SIM Time: Approximately 1.5 Months Remaining
45 days sim time
* Condition: 7/10
* Body Condition: Minor scratches ha side pa and 4 side pa
* Screen Condition: 3 minor scratches on the screen
* Repair History: Back Glass Changed
یہ اوریجنل آئی فون ہے، کوئی کاپی وغیرہ نہیں ہے۔ موبائل کے ساتھ ڈبہ یا کوئی دوسری ایکسیسری شامل نہیں ہے۔
موبائل کا صرف بیک گلاس تبدیل ہوا ہے، اس کے علاوہ موبائل میں کوئی مسئلہ یا خرابی نہیں ہے۔ موبائل باقی 100% اوکے ہے۔
اسکرین پر تقریباً 3 معمولی اسکریچز ہیں، جو گلاس لگانے کے بعد نظر نہیں آتے یا بہت کم نظر آتے ہیں۔
موبائل کی چاروں سائیڈوں پر بھی ہلکے پھلکے نشانات اور اسکریچز موجود ہیں۔
لوکیشن: ٹانڈہ
رابطہ نمبر:(View phone number)
موبائل خریدنے کے خواہش مند حضرات مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر کال یا واٹس ایپ کر سکتے ہیں