Description
اپنا ذاتی زیرِ استعمال iPhone 13 Pro Max برائے فروخت ہے۔ فون بالکل صاف ستھرا ہے اور احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے۔
ماڈل: iPhone 13 Pro Max
میموری: 256 GB
بیٹری ہیلتھ: 94%
اسٹیٹس: JV
حالت: تمام فنکشنز 100% اوکے، فیس آئی ڈی، ڈسپلے اور کیمرے بالکل بہترین۔ فون میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ!
ڈیمانڈ: 122000 روپے
لوکیشن موچھ