Description
Apple iPhone 13 Pro Max 128GB — For Sale
iPhone 13 Pro Max فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ موبائل کی فزیکل کنڈیشن 10/10 ہے اور اس پر اسکرین پروٹیکٹر لگا ہوا ہے۔
موبائل کی تفصیلات:
- Model: Apple iPhone 13 Pro Max
- Storage: 128GB
- Physical Condition: 10/10
- Battery Health: 79%
- Demand: Rs. 120,000
رابطے کے لیے:
اگر OLX پر آپ کے پیغام کا جواب نہ ملے تو براہِ راست WhatsApp پر رابطہ کریں یا کال کریں۔
WhatsApp / Call: [(View phone number)]
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔ قیمت کے حوالے سے مناسب آفر پر بات ہو سکتی ہے۔