Description
iPhone 13 Pro Max JV فروخت کے لیے دستیاب ہے
بیٹری ہیلتھ: 83%
موبائل کنڈیشن: 10/10
ورکنگ: 10/10
Face ID: بالکل ٹھیک
رِنگ ٹون: بالکل ٹھیک
موبائل کی ہر چیز بہترین طریقے سے کام کر رہی ہے
فون بہترین حالت میں ہے، خریدار کے لیے بہت حسین موقع ہے۔
جلدی آئیں، جلدی پائیں!
صرف WhatsApp پر رابطہ کریں
فضول میسجز سے پرہیز کریں۔
صرف اور صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔