Description
iPhone 13 Pro Max — 256GB
• اسٹوریج: 256GB
• بیٹری ہیلتھ: 80%
• ڈسپلے: چینج شدہ
• Face ID: بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے
• کنڈیشن: 8/10
• فون میں کوئی مسئلہ نہیں، تمام فنکشنز بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
• Non-PTA
ڈیمانڈ: 1,20,000 روپے
صرف سیریس خریدار رابطہ کریں۔