Description
iPhone 13 Pro Max Black Color 128GB فروخت کے لیے
iPhone 13 Pro Max بلیک کلر، 128GB اسٹوریج فروخت کے لیے موجود ہے۔
فون کی کنڈیشن 10/10 ہے، بالکل اسکریچ لیس اور صاف حالت میں ہے۔
Face ID اور تمام فیچرز بالکل درست کام کر رہے ہیں
کیمرہ، سپیکر، ٹچ اور بیٹری سب کچھ بہترین ہے
فون بالکل اوکے ہے، کوئی مسئلہ نہیں ہے
صرف اس کا پینل تبدیل ہوا ہے، باقی فون میں کوئی خرابی نہیں ہے
فون چیک کر کے خرید سکتے ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔