Description
ٹائٹل:
iPhone 13 White - PTA Approved - 95,000 Demand
تفصیل:
iPhone 13 White برائے فروخت
1۔ PTA Approved ہے
2۔ 128GB - وائٹ کلر
3۔ بیک 10/10 صاف ہے، کبھی کھلا یا ریپئر نہیں ہوا، سب کچھ اوریجنل ہے
4۔ فرنٹ گلاس ٹوٹا ہوا ہے جیسا کہ تصویر میں نظر آ رہا ہے، ٹچ 100% ٹھیک کام کر رہا ہے
5۔ پینل میں نیچے ہلکا سا بلیک ڈاٹ ہے
ڈیمانڈ: 95,000 روپے
لوکیشن: گوجرانوالہ