Description
*Title:*
iPhone 13 128GB JV Non PTA 91% Battery Health 10/10 Waterpack
*Description:*
السلام علیکم!
iPhone 13 برائے فروخت
- ماڈل: iPhone 13 128GB
- کنڈیشن: 10/10 - بالکل صاف ستھرا، کوئی سکریچ نہیں، کوئی ڈاٹ نہیں
- بیٹری ہیلتھ: 91% اوریجنل
- واٹر پیک: 100% Waterpack، کبھی کھلا نہیں
- جے وی - Non PTA (جیوی چپ کے ساتھ چلے گا)
- فیس آئی ڈی، ٹرو ٹون، سب اوکے ہے
- کبھی ریپئر نہیں ہوا
لوکیشن: لاہور
ڈیمانڈ: 85,000 (تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی)
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں، دکاندار حضرات سے معذرت۔