Description
آئی فون 13 — 128 جی بی
بالکل صاف ستھرا اور کنچا پیس ہے۔
موبائل کی حالت بالکل نئی جیسی ہے، کوئی سکریچ، ڈینٹ یا کسی قسم کا فالٹ نہیں۔
آئی فون 13
128 جی بی میموری
98٪ بیٹری ہیلتھ
نان پی ٹی اے، جے وی
بالکل صاف کنڈیشن
کیمرہ، سکرین، سپیکر اور باقی تمام چیزیں بالکل ٹھیک
کوئی مسئلہ یا خرابی نہیں
آل اوکے، بالکل استعمال کے لیے تیار
جو بھائی واقعی صاف اور بہترین حالت والا آئی فون 13 لینا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔
موبائل دیکھ کر تسلی کر سکتے ہیں۔