Description
ائی فون 13 سیل
کنڈیشن 10/10ہے
256 جی بی
بیٹری 84 بہترین بیکپ دے رہی ہے
ڈبہ ساتھ
چارجر اوریجنل ایپل لوگو والا ساتھ
اگر کسی نے ایکسچینج کرنا ہے تو سمسنگ الٹرا سے ہو جائے گا پی ٹی اے اپروو سے 22 سے اپر ہو
باقی موبائل میں اگر کوئی سکریچ بھی ہو تو بلکل نا لینا بلکل نیو کنڈیشن میں ہے گھر ایک ہاتھ میں استعمال ہوتا رہا ہے