Description
iPhone 13 (128GB) - Black | Non-PTA
- Storage: 128GB
- Color: Black
- Battery Health: 78%
- Non-PTA
- فون مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
- اسکرین پر ایک لائن موجود ہے، لیکن ٹچ بالکل صحیح کام کرتا ہے۔
- بیک پر ہلکا سا ڈیمیج ہے (تصاویر میں واضح ہے)۔
- Face ID، کیمرا، اسپیکر، وائی فائی اور دیگر تمام فیچرز درست کام کر رہے ہیں۔
- صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
- قیمت مناسب حد تک قابلِ مذاکرہ ہے۔