Description
I Phone 13
JV
88% Original Bettrey Health
Water Pack
Single Hand Use .
(View phone number) only Whatsapp sms please
Rs 60000 se kam wale rabta na krin .
مارکیٹ میں ریٹ 60 ہزار لگا ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ اگر کسی بھائی نے موبائل لینا ہو تو وہ مجھ سے لے لے بجائے اس کے کہ مارکیٹ والے 5 یا 6 ہزار پرافٹ کمائیں اور پھر وہی 65 یا 67 ہزار کا وہ سیل کریں -