Description
iPhone 13 JV (128GB) For Sale
صرف 4 ماہ استعمال ہوا
100% Battery Health
128GB اسٹوریج
JV Variant
Complete Box Pack
فون کی Condition 10/10، نہ کوئی فالٹ، نہ کوئی ریپئر
Face ID، True Tone، کیمرہ اور تمام فیچرز بہترین طریقے سے کام کر رہے ہیں۔
Demand: Rs. 75,000 (Slightly Negotiable)
صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ فضول آفرز سے گریز کریں۔ شکریہ۔