Description
خت کے لیے iPhone 13 128GB
تفصیلات:
• اسٹوریج: 128GB
• بیٹری ہیلتھ: 82%
• سٹیٹس: Non-PTA
• کنڈیسن/10, بلکل فریش
فون بالکل نیا جیسا ہے، کوئی ڈینٹ سکریچ نہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Price: Rs. 95,000
Location: Karachi
Negotiable: تھوڑا بہت نیگوشی ایشن ہو جائے گا
delivery ڈیلیوری کراچی میں بھی کر سکتا ہوں