Description
Writing
آئی فون 11 پرو میکس برائے فروخت
ماڈل: iPhone 11 Pro Max
RAM: 4GB
Storage: 64GB
Battery Health: 73%
Condition: 10/10
Face ID بالکل ٹھیک ہے
موبائل بہترین حالت میں ہے۔
ڈیمانڈ: 55,000 روپے
قیمت میں مناسب کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
لوکیشن: سانگلہ ہل
رابطہ نمبر: (View phone number)
نام: ہاشم آرائیں
موبائل موقع پر آ کر چیک کر کے حاصل کریں۔
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ شکریہ!