Description
موبائل برائے فروخت: iPhone 12 Pro Max - صاف کنڈیشن
آئی فون 12 پرو میکس بہترین حالت میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
تفصیلات:
* ماڈل: iPhone 12 Pro Max
* اسٹوریج: 128 جی بی
* بیٹری ہیلتھ: 84%
* پی ٹی اے سٹیٹس: نان پی ٹی اے (Non-PTA)
* کنڈیشن: بالکل صاف اور عمدہ کنڈیشن، واٹر پیک (Water Pack)۔
یہ فون انتہائی احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے اور مکمل طور پر اصلی حالت میں ہے۔
قیمت: ]98000
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
ڈیمانڈ 98000