Description
Apple iPhone 12 Pro
FOR SALE — 10/10 CONDITION
Storage: 128GB
Battery Health: 71%
SIM Status: Factory Unlocked
Condition: 10/10
Face ID: بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے
All Functions: بالکل اوکے
Selling Reason: نیا فون لینے کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں۔
فون کی تفصیلات:
فون بالکل صاف ستھری کنڈیشن میں ہے، کوئی خرابی نہیں۔ تمام فیچرز صحیح کام کر رہے ہیں۔
FACE-TO-FACE DEAL ONLY
فون موقع پر خود چیک کر سکتے ہیں۔
Face ID، کیمرہ، اسپیکر اور تمام فیچرز چیک کریں۔
اپنی مکمل تسلی کے بعد ڈیل کریں۔
Check First, Then Deal!