Description
آئی فون 256 جی بی برائے فروخت
بیٹری ہیلتھ: 100٪
لینز انسٹال
اصلی گوریلا گلاس شیٹ لگی ہوئی
نیا بیک کور (900 روپے والا) لگا ہوا
فیس آئی ڈی فعال
ٹرو ٹون فعال
تمام فنکشنز بالکل درست
بالکل صاف، کوئی خراش نہیں
نان پی ٹی اے
جے وی نہیں
بائی پاس نہیں
اسٹوریج: 256 جی بی
ڈسپلے چینج ہے لیکن اصلی والا ہے
قطر افون کمپنی سے ہوئی ہے بیٹری اور ڈسپلے کمپنی کے فیٹنگ
جس نے لینا ہے وہ رابطہ کرے موقے پر کمی کر لے گے
3 دن کی وارنٹی
فون میں کوئی خرابی نہیں ہے۔ اگر 3 دن کے اندر کوئی خرابی نکل آئے تو فون واپس کیا جائے گا۔
رابطہ (Chat with seller)