Description
السلام علیکم!
شوقین حضرات کے لیے تحفہ - iPhone 11 Pro 256GB
یہ 64GB والا نہیں، 256GB والا ہے، مطلب میموری کی ٹینشن ختم!
خصوصیات:
256GB بڑی سٹوریج - ہزاروں تصویریں، ویڈیوز
بیٹری New ڈلی ہوئی ہے - 0% سے 100% ہیلتھ، سارا دن چلے گی، گیمنگ کے لیے بہترین
JV Unlock - تمام سمز اوکے، کسی قسم کا لاک نہیں
کنڈیشن 10/10 - لیمینیشن ہوئی ہوئی، بالکل برینڈ نیو جیسا
Face ID & True Tone - دونوں 100% اوکے
Triple Camera - رات میں بھی DSLR جیسی تصویر
کوئی فولٹ نہیں، کوئی خرابی نہیں، بس لو اور چلاؤ۔
بیٹری چینج ہونے کی وجہ سے آپ کو 80 ہزار والی چیز 49000 ہزار میں مل رہی ہے، یہی فائدہ ہے آپ کا۔
لوکیشن: تاندلیانوالہ - فیصل آباد والوں کے لیے خصوصی رعایت
پہلے آؤ پہلے پاؤ۔ قیمت فائنل نہیں ہے لیکن فضول آفر والے تنگ نہ کریں۔