Description
آئی فون 11 پی ٹی اے اپرووڈ برائے فروخت
آئی فون 11 مکمل پی ٹی اے اپرووڈ ہے۔
بیٹری ہیلتھ 92% ہے۔
موبائل 10/10 صاف ستھری کنڈیشن میں ہے، بیک سائیڈ بالکل صاف ہے، کوئی اسکریچ یا نشان نہیں۔
اصل ڈبہ بھی موجود ہے۔
ڈیمانڈ: 82,000 روپے
موبائل بالکل اوکے ہے، سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
MOBILE NUMBER #(View phone number)/(View phone number)