Description
* iPhone 11 - 256GB - For Sale - لاہور*
* 10/10 کنڈیشن - ایک ہاتھ کا استعمال شدہ - بہترین موبائل*
*تفصیل:*
*ماڈل:* iPhone 11
*میموری:* 256 GB - فل سٹوریج
*کنڈیشن:* 10/10 - بالکل صاف ستھرا، کوئی سکریچ نہیں
*بیٹری ہیلتھ:* 93% - اوریجنل بیٹری، بہترین ٹائمنگ
*استعمال:* صرف ایک بندے کے استعمال میں رہا ہے
*نوٹ:* یہ موبائل *Non-PTA* ہے۔
*لوکیشن:* بھوبتیاں چوک، لاہور - آ کر چیک کر کے لے سکتے ہیں
*قیمت:* 40,000 سے 42,000
*فائنل موقع پر کمی پیشی کر دی جائے گی۔*
*رابطہ کے لیے انباکس کریں / واٹس ایپ کریں*
*سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں، ٹائم پاس والے دور رہیں۔*
#iPhone11 #iPhoneForSale #Lahore #MobileForSale
---