Description
*iPhone 11 - Red For Sale*
*Non-PTA*
- Battery Health: 74% Original
- Backup: آرام سے پورا 1 دن چلتا ہے
- ہر چیز Original ہے، کوئی چیز بدلی ہوئی نہیں
- Condition: All Okay
- شیشے پر اوپر کی طرف ہلکا سا بال ہے، وہ بھی نظر نہیں آتا
- Back پر Sheet چڑھی ہوئی ہے
جس بھائی کو چاہیے رابطہ کرے۔
*WhatsApp: (View phone number)*
---