Description
iPhone 11 – 64GB – Non-PTA
موبائل بالکل بہترین کنڈیشن میں ہے۔
- بیٹری ہیلتھ: %90
- اسٹوریج: 64
- موبائل مکمل اوریجنل ہے۔
- موبائل کبھی اوپن نہیں ہوا۔
- موبائل واٹر پیک / سیلڈ کنڈیشن میں ہے۔
- موبائل کے تمام فنکشنز بالکل اوکے ہیں۔
نوٹ: موبائل کے بیک سائیڈ پر ایک کونے میں چابی کی وجہ سے ہلکی سی خراش (لائن) موجود ہے، جس کی تصویر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
باقی موبائل بالکل ٹھیک ہے۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔