Description
iPhone 11 – Non PTA JV | For Sale
Assalam-o-Alaikum Everyone!
iPhone 11 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
Mobile Details:
• Model: iPhone 11
• PTA Status: Non-PTA JV
• Battery Health: 75%
• All Phone Genuine
• Water Pack
• All Functions OK
Panel Condition:
فون کا پینل آن ہے اور مکمل طور پر کام کر رہا ہے، لیکن اسکرین پر کلرز آتے ہیں، اس لیے پینل تبدیل کروانے کی ضرورت ہے۔ اس کے باوجود اسکرین واضح نظر آتی ہے اور فی الحال استعمال کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
Contact: 0332-25-77-99-689
صرف سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔
Thank You!