آئی فون 13 بالکل بہترین کنڈیشن میں ہے۔ کنڈیشن 10/10 ہے۔ کچھ بھی تبدیل نہیں کروایا گیا، فون مکمل واٹر پیک ہے۔ تمام فنکشنز بالکل صحیح کام کر رہے ہیں۔ ہر لحاظ سے 10/10 ہے۔ فون صرف اس لیے فروخت کرنا ہے کیونکہ پیسوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔