Description
ہاٹ کمبو ڈیل: آئی فون 11 (کنورٹڈ 17 پرو میکس) + سیمسنگ J7
1 آئی فون 11 (iPhone 17 Pro Max باڈی)
• کنڈیشن: 10/10 (بالکل صاف اور پرفیکٹ)
• بیٹری ہیلتھ: 87% (بہترین ٹائمنگ)
• کنورژن: 100% پروفیشنل کام (اوریجنل لک)
• سٹیٹس: نان PTA (وائی فائی / ہاٹ اسپاٹ پر چلے گا)
• حالت: A to Z اوکے، کوئی ہڈن فالٹ نہیں
2 سیمسنگ گلیکسی J7 (2016)
• مقصد: کالز، میسجز اور ہاٹ اسپاٹ کے لیے بہترین
• حالت: 100% ورکنگ
• استعمال: سم ڈال کر کالز کریں اور آئی فون کے لیے ہاٹ اسپاٹ آن رکھیں
قیمت کی تفصیل:
• صرف آئی فون 11: 46,000 روپے (معمولی گنجائش)
• صرف سیمسنگ J7: 10,000 روپے
کمبو آفر (دونوں فون ساتھ): 56,000 50,000 روپے فائنل (6,000 روپے ڈسکاؤنٹ!)
لوکیشن: سرائے خربوزہ / مین ترنول روڈ، اسلام آباد
رابطہ نمبر: (View phone number)
نوٹ: صرف سیریس خریدار رابطہ کریں۔ موقع پر تسلی سے چیک کر کے لیں۔