Description
تفصیلات (Description):
ماڈل: آئی فون 11
اسٹوریج: 64 جی بی (64 GB)
رنگ: بلیک (Black)
بیٹری ہیلتھ: 80%
نیٹ ورک اسٹیٹس: پی ٹی اے اپرووڈ (PTA Approved)
فیس آئی ڈی (Face ID): 100% ورکنگ کنڈیشن میں ہے
فزیکل کنڈیشن: فون کی باڈی اور پینل بالکل صاف ہیں، چاروں سائیڈز پر کوئی ڈینٹ یا بڑا نشان نہیں ہے
سامان: فون کے ہمراہ اس کا باکس موجود ہے
نوٹ برائے خریدار:
فون مکمل طور پر ٹھیک ہے اور تسلی کے لیے ہر قسم کے ہارڈویئر چیک کے لیے دستیاب ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
لوکیشن: سیالکوٹ۔
Whatsapp no/(View phone number)