Description
اسلام علیکم!
فروخت کے لیے دستیاب ہے iPhone 11 جو کہ پروفیشنل طریقے سے iPhone 17 Pro میں تبدیل (Convert) کیا گیا ہے۔ لُک بالکل نئی اور ماڈرن ہے، فون ہاتھ میں پکڑنے پر بالکل نیا ماڈل محسوس ہوتا ہے۔
Condition: بالکل صاف اور زبردست حالت میں ہے۔
Battery Health: 85% (بیٹری کا بیک اپ بہت اچھا ہے۔)
Face ID: 100% اوکے اور تیز کام کر رہی ہے۔
True Tone: بالکل ورکنگ میں ہے۔
All Features: کیمرہ، سپیکر، سگنل اور تمام پارٹس بالکل پرفیکٹ کام کر رہے ہیں، کسی قسم کا کوئی فالٹ نہیں۔
فون انتہائی دھیان سے استعمال کیا گیا ہے، لینے والے کو انشاء اللہ بالکل مایوسی نہیں ہوگی۔
قیمت: مناسب اور موقع پر تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی۔
رابطہ: کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں (فضول اور کم قیمت والے حضرات زحمت نہ کریں)۔