Description
فروخت کے لیے iPhone 11 Red (Product RED) دستیاب ہے۔
64GB Storage
Battery Health 90%
Face ID Working Perfectly
Dual Cameras Working 100%
Speakers, Mic, WiFi, Bluetooth سب اوکے
Non PTA
iCloud Clean
Neat & Clean Condition
Original Pictures Attached
موبائل مکمل طور پر ٹھیک کام کر رہا ہے، کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں۔ بیٹری بیک اپ اچھا ہے اور فون کی کنڈیشن تصاویر کے مطابق بہت اچھی ہے۔ روزمرہ استعمال، سوشل میڈیا، یوٹیوب اور گیمنگ کے لیے بہترین چوائس ہے۔