Description
Apple iPad Mini 2 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
یہ iPad مسقط (Oman) سے لایا گیا ہے اور لوکل مارکیٹ کا نہیں ہے۔ میں نے خود اسے یہاں لانے کے بعد صرف 3 سے 5 دن استعمال کیا ہے، اب ذاتی ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں۔
مسقط سے لایا گیا
بہت کم استعمال شدہ
صاف ستھری حالت
Apple iPad Mini 2
استعمال کر کے چیک کیا ہوا
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
قیمت مناسب رکھی گئی ہے، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
موبائل/ٹیبلٹ کو موقع پر دیکھ کر تسلی کر کے خرید سکتے ہیں۔