Description
السلام علیکم! برائے فروخت ہے Apple iPad، بہت اچھا اور ٹھیک کنڈیشن میں ہے۔
اس میں 16GB ہے،
پڑھائی، آن لائن کلاسز، اور ویڈیو دیکھنے کے لیے بہترین ہے۔
بیٹری ٹائمنگ بہت اچھی ہے، ہر چیز اوریجنل اور ٹھیک کام کر رہی ہے۔
صرف گھر میں استعمال ہوا ہے، صاف ستھرا پیس ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔