Description
Apple iPad Mini 6 (Model A2567) Wi-Fi 256GB فروخت کے لیے موجود ہے۔
256GB اسٹوریج
Wi-Fi ماڈل
چارجنگ بالکل ٹھیک
آن ہو جاتا ہے
iCloud Lock نہیں، مکمل ری سیٹ کیا جا سکتا ہے
LCD اور فرنٹ گلاس خراب ہیں، اسکرین تبدیل کرنی ہوگی
باقی فنکشن ٹھیک ہیں
ڈیمانڈ: 60,000 روپے (تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے)
لوکیشن: ڈیرہ اسماعیل خان (D. I. Khanرابطہ موبائل نمبر(View phone number) ۔